Ravi Shanker’s Death Anniversary – موسیقار روی شنکر کی برسی

[ 0 ] March 7, 2013

مجھے عشق ہے تجھ ہی سے میرے یار زندگانی جیسے لافانی گیتوں کو دھنیں دینے والے

موسیقار ” روی شنکر”  کو دنیا سے گزرے آج ایک برس بیت گیا۔

تین مارچ 1926ءکو دہلی میں پیدا ہونے والے روی شنکر شرما عرف روی کا نام بالی وڈ کے پرانے گیتوں کے شائقین کیلئے نیا نہیں ہے۔ یہ وہ نام ہے جو ماضی کی درجنوں فلموں کے ساتھ جڑا ہے۔ ایک زمانے میں جب ریڈیو کا چلن بہت عام تھا ، ہر روز ان کے درجنوں گانے بجاکرتے تھے۔

روی ایسے موسیقار تھے جن کی دھنیں دلوں کو چھو لیتی ہیں۔ ان کی یہی دھنیں رہتی دنیا تک ان کے لازوال کام کی یاد دلاتی رہیں گی۔”چودہویں کا چاند، دو بدن، ہم راز، آنکھیں، نکاح ، وقت، نیل کمل، عورت، خاندان، چائنا ٹاون، کاجل “ اور ”گمراہ“ان کی کامیاب ترین فلمیں شمار ہوتی ہیں۔ فلمساز بی آر چوپڑا اور یش راج چوپڑا کی بیشتر کامیاب فلموں کی موسیقی ، موسیقار روی نے ہی ترتیب دی تھیں۔

ان کے مشہور گانوں میں یہ گانا آپ نے یقینا سنا ہوگا۔ ”چودہویں کاچاند“جبکہ ” آج میرے یار کی شادی ہے“، نیلے گگن کے تلے، ملتی ہے زندگی سے محبت کبھی کبھی “چھو لینے دو نازک ہونٹوں کو’ اے میری زہراجبین ‘، آجا تجھ کو پکارے میرا پیار“ اور ” تجھے سورج کہوں یا چندا“ وغیرہ بھی ان کے مشہور ترین گیتوں میں شامل ہیں۔

7 مارچ 2012ءکے دن ممبئی کے علاقے سانتا کروز میں واقع اپنے گھر میں انہوں نے اس دنیا سے ہمیشہ کے لئے آنکھیں بند کرلیں۔

Category: Entertainment, General, Special Reports | خصوصی رپورٹس

Leave a Reply

burberry pas cher burberry soldes longchamp pas cher longchamp pas cher polo ralph lauren pas cher nike tn pas cher nike tn nike tn pas cher air max 90 pas cher air max pas cher roshe run pas cher nike huarache pas cher nike tn pas cher louboutin pas cher louboutin soldes mbt pas cher mbt pas cher hermes pas cher hollister pas cher hollister paris herve leger pas cher michael kors pas cher remy hair extensions clip in hair extensions mbt outlet vanessa bruno pas cher vanessa bruno pas cher vanessa bruno pas cher ralph lauren pas cher