Skip to content

Menu

  • Home
  • Training Activities
  • Contact us
  • About us
  • ||
  • رابطہ کریں
  • تربیتی سرگرمیاں
  • ریڈیو اشٹیشنز
  • شیڈول
  • ہماری بابت
  • سرورق

Archives

  • March 2024
  • February 2024
  • January 2024
  • September 2023
  • July 2023
  • March 2023
  • February 2023
  • January 2023
  • April 2022
  • March 2022
  • February 2022
  • September 2021
  • August 2021
  • July 2021
  • April 2021
  • February 2021
  • June 2020
  • May 2020
  • April 2020
  • March 2020
  • February 2020
  • December 2019
  • October 2019
  • September 2019
  • August 2019
  • July 2019
  • May 2019
  • April 2019
  • March 2019
  • February 2019
  • January 2019
  • December 2018
  • November 2018
  • October 2018
  • September 2018
  • August 2018
  • June 2018
  • December 2017
  • November 2017
  • October 2017
  • September 2017
  • March 2017
  • February 2017
  • November 2016
  • October 2016
  • September 2016
  • July 2016
  • June 2016
  • April 2016
  • March 2016
  • February 2016
  • January 2016
  • December 2015
  • November 2015
  • October 2015
  • September 2015
  • August 2015
  • June 2015
  • May 2015
  • March 2015
  • February 2015
  • January 2015
  • November 2014
  • August 2014
  • July 2014
  • June 2014
  • May 2014
  • April 2014
  • March 2014
  • February 2014
  • January 2014
  • December 2013
  • November 2013
  • October 2013
  • September 2013
  • August 2013
  • July 2013
  • June 2013
  • May 2013
  • April 2013
  • March 2013
  • February 2013
  • January 2013
  • December 2012
  • November 2012
  • October 2012
  • September 2012
  • August 2012
  • July 2012
  • June 2012
  • May 2012
  • April 2012
  • March 2012
  • February 2012
  • December 2011
  • October 2011
  • August 2011
  • July 2011
  • June 2011
  • May 2011
  • April 2011
  • March 2011
  • February 2011
  • January 2011
  • December 2010
  • November 2010
  • October 2010
  • September 2010
  • August 2010
  • July 2010
  • June 2010
  • May 2010
  • April 2010
  • March 2010
  • February 2010
  • January 2010
  • December 2009

Calendar

February 2026
M T W T F S S
 1
2345678
9101112131415
16171819202122
232425262728  
« Mar    

Categories

  • Asia Calling | ایشیا کالنگ
  • Business
  • Entertainment
  • Environment
  • Features | فیچرز
  • General
  • Health
  • Human Rights
  • International
  • News | خبریں
  • News Bulletins | نیوز بلیٹن
  • Politics
  • Science
  • Social Issues
  • Special Reports | خصوصی رپورٹس
  • Sports
  • Topic
  • Weather
  • Women's world | خواتین کی دنیا

Copyright Pakistan Radio News Network 2026 | Theme by ThemeinProgress | Proudly powered by WordPress

  • Women sucide in Pakistan خواتین میں خودکشی کا رجحان
  • Swine flu سوائن فلو
  • Corporal Punishment اساتذہ کی جانب سے طالبعلموں پر تشدد
  • Collateral Damages سانحے کی صورت میں ہونے والے نقصانات
  • Third Genders’ Rights خواجہ سراﺅں کے حقوق
Pakistan Radio News Network
  • Home
  • Training Activities
  • Contact us
  • About us
  • ||
  • رابطہ کریں
  • تربیتی سرگرمیاں
  • ریڈیو اشٹیشنز
  • شیڈول
  • ہماری بابت
  • سرورق
Written by prs.adminMarch 28, 2012

PPI NEWS Bulletin 1800 پی پی آئی نیو ز بلیٹن

News Bulletins | نیوز بلیٹن Article

ہیڈ لا ئنز:۔

امریکی و پاکستانی عسکری قیادت کی ملاقات، جنرل کیانی نے سلالہ حملے کی رپورٹ مسترد کردی

بجلی کی طویل بندش کے خلاف ملک کے مختلف شہروں میں احتجاجی مظاہرے

سندھ بھر میں اسلحہ لے کر چلنے پر پھر پابندی لگا دی گئی

پاکستان کا ایران گیس پائپ لائن منصوبے پر روس سے مالی مدد لینے کا فیصلہ

کرم ایجنسی میں سیکو رٹی فو رسز کی کا روائی میں 12شد ت پسندہلاک

اور
لیڈی ہیلتھ ورکرز کو تنخواہوں کی فوری ادائیگی کا حکم

 

خبروں کی تفصیل :۔

آرمی چیف جنرل اشفاق پرویز کیانی نے سلالہ چیک پوسٹ پر حملے سے متعلق رپورٹ مسترد کر دی۔ ذرائع کے مطابق آرمی چیف جنرل اشفاق پرویز کیانی سے امریکی سینٹ کام کے سربراہ جنرل جیمز میٹس اور افغانستان میں ایساف کمانڈر جنرل جان ایلن نے راولپنڈی میں ملاقات کی۔ ذرائع کے مطابق ملاقات کے دوران جنرل اشفاق پرویز کیانی نے سلالہ چیک پوسٹ پر حملے سے متعلق امریکی رپورٹ مسترد کر دی ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ جنرل کیانی نے ڈرون حملوں کی پیشگی اطلاع سے متعلق امریکی پیشکش کو بھی مسترد کر دیا ہے۔ جنرل جیمز میٹس اور جان ایلن چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف جنرل خالد شمیم وائیں سے بھی ملاقات کریں گے۔ ملاقاتوں میں سلالہ چیک پوسٹ پر حملے کی تحقیقات، پاک افغان بارڈر پر روابط موثر بنانے اور خفیہ معلومات کے تبادلے پر بات چیت کی جائے گی۔ سلالہ چیک پوسٹوں پر نیٹو حملے کے بعد پاکستان اور امریکی افواج کے درمیان یہ پہلا اعلیٰ سطح کا رابطہ ہے۔

بجلی کی طویل بندش کے خلاف آ ج بھی ملک کے مختلف شہروں میں احتجاج کیا گیا۔ لاہو رمیں مشتعل شہریوں نے لیسکو کے دفتر پردھاوا بول دیا اور توڑ پھوڑ کی۔ توانائی کے بحران نے عوام کو سڑکوں پر آنے اور احتجاج کرنے پر مجبور کررکھا ہے اور پنجاب میں شہری بہت زیادہ مشتعل ہوچکے ہیں۔ شہریوں کو بجلی نہ ملی تو انہوں نے لیسکو کے دفتر پر حملہ کردیا جہاں عملے نے بھاگ کر جان بچائی ۔ مشتعل شہریوں نے پورے دفتر میںتو ڑ پھوڑکر سامان نذرآتش کردیا ۔ دوسری جانب لیسکو کے چیف ایگزیکٹو نے عوامی کو بجلی کی فراہمی کے بجائے مزید دفاتر کی توڑ پھوڑ سے نمٹنے کے لیے ہنگامی اجلاس طلب کرلیا۔ عوام کا کہنا ہے کہ بجلی ہے نہیں اس کے باوجود بل ہزاروں روپے کا آرہا ہے ۔ ادھر فیصل آباد بھی اندھیروں کی نذر ہے جہاں لوڈشیڈنگ کے خلاف مظاہرے کئی روز سے جاری ہیں۔ مظاہرین نے آج فیض آباد چوک بلاک کیا اور احتجاجاً ڈھول بجاتے ہوئے بھنگڑا ڈالا۔ سندھ خیبر پختونخوا ہو یا بلوچستان ہر جگہ بجلی کی آنکھ مچولی جاری ہے۔چمن میں بجلی کی بیس بیس گھنٹے طویل لوڈ شیڈنگ کے خلاف تاجروں نے ریلی نکالی ۔ ان کا کہنا تھا کہ غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ نے ان کی زندگی اجیرن کردی ہے اور روزانہ لاکھوں روپے کا نقصان اٹھانا پڑرہا ہے۔

سندھ حکومت نے صوبے بھر میں دفعہ 144کے تحت اسلحہ لے کر چلنے پر پابندی عائد کردی ہے۔ محکمہ داخلہ سندھ کی جانب سے جاری نوٹی فکیشن کے مطابق صوبے بھر میں ہرقسم کا ممنوعہ اور غیر ممنوعہ بورکااسلحہ لے کر چلنے پر پابندی ہوگی۔ پابندی کا اطلاق فوری طور پر ہوگا اور پابندی تاحکم ثانی نافذ رہے گی۔ واضح رہے کہ ایک ہفتہ قبل اسلحہ لے کر چلنے کی اجازت دی گئی تھی تاہم امن و امان کی مخدوش صورتحال کے پیش نظر اب یہ اجازت واپس لے لی گئی ہے۔

پاکستان نے ایران گیس پائپ لائن منصوبے پر روس سے مالی مدد لینے کا فیصلہ کیا ہے جس کے لیے دو اپریل کو پاکستانی وفد ماسکو روانہ ہوگا۔ سیکریٹری پیٹرولیم اعجاز چوہدری کے مطابق پاک ایران گیس پائپ لائن پر چینی کمپنی کے مالی تعاون سے انکار کے بعد روسی کمپنی کو شامل کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے تاکہ منصوبے میں حائل مالی رکاوٹ دور کی جاسکے۔ انہوں نے بتایا کہ اس ضمن میں پاکستانی وفد دو اپریل کو ماسکو جائے گا اور منصوبے پر معاملات طے کریگا ۔ ذرائع کے مطابق روس کی جانب سے مالی تعاون پر مثبت رد عمل کی توقع ہے۔

قبا ئلی علا قے کر م ایجنسی میں سیکو رٹی فو رسز کی کا روائی میں 12شد ت پسند ما رے گئے ۔اطلا عا ت کے مطابق وسطی کر م میں شد ت پسندوں نےسیکو رٹی فو رسز کے قافلے پر حملہ کیا،جس کے نتیجے میں4سیکو رٹی اہلکا ر زخمی ہوگئے ۔سیکو رٹی فو رسز کی جوابی میں کا روائی میں 12شد ت پسند ہلا ک اور متعدد زخمی ہوگئے ۔

وفاقی حکومت نے لیڈی ہیلتھ ورکرز کو تنخواہوں کی فوری ادائیگی کے احکامات جاری کر دیے ہیں۔وزیراعظم کی ہدایت پر خصوصی کمیٹی کا اجلاس وفاقی وزیر خورشید شاہ کی زیر صدارت وزیراعظم ہاوس میں ہوا۔ کمیٹی نے سیکرٹری پلاننگ ڈویژن کو لیڈی ہیلتھ ورکرز کی تنخواہیں فوری طور پر ادا کرنے کی ہدایت کی۔ اجلاس میں وزیر اعظم کی خصوصی معاون شہناز وزیرعلی کی سربراہی میں کمیٹی بھی قائم کر دی گئی۔ کمیٹی دو ہفتے میں اپنی تجاویز تیار کرے گی جنہیں منظوری کیلئے وزیر اعظم کو پیش کیا جائے گا۔

You may also like

Radio Pakistan to extend its reach across Pakistan

Radio Pakistan to go off air in favour of sports complex

Newly-upgraded FM radio station launched in Mohmand Agency

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

  • Solangi Inaugurates Media Training Program at Reactivated Pakistan Broadcasting Academy
  • NACTA delegation, DG Information KP discuss media role in peace
  • PEMRA to hold bidding for FM Radio licenses on Thursday
  • Radio Pakistan achieves significant milestones in ‘digital migration’: Solangi
  • Khyber Pakhtunkhwa minister opens podcast studio in UoP Journalism Dept
February 2026
M T W T F S S
 1
2345678
9101112131415
16171819202122
232425262728  
« Mar    

Copyright Pakistan Radio News Network 2026 | Theme by ThemeinProgress | Proudly powered by WordPress