قبا ئلی علا قے شمالی وزیرستان میں جھڑ پ کے دوران7سےکورٹی اہلکا ر شہےد جبکہ9شد ت پسند ما رے گئے۔ذرائع کے مطابق
شما لی وزےر ستان کے علا قے دتہ خےل مےں شد ت پسندوں نے سےکو رٹی فو رسز کے فافلے پر حملہ کےا،جس کے نتےجے مےں7سےکو ر ٹی اہلکا رمو قع پر ہی جاں بحق اور3شد ےد زخمی ہوگئے ،جبکہ سےکو رٹی فو رسز کی جوابی کا روائی مےں9شد ت پسند ما رے گئے ۔سےکو رٹی فو رسز نے علا قے کو گھےر ے مےں لےکر سر چ آ پرےشن شروع کر دےا ہے،تاہم آ خری اطلا عا ت تک کو ئی گر فتا ر ی عمل مےں نہےں آ ئی
پاکستان نے اسامہ بن لادن کی ایبٹ آباد میں نشاندہی کرنے والے ڈاکٹر شکیل آفریدی کو امریکہ کے حوالے نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق ڈاکٹر شکیل آفریدی کیخلاف پاکستان میں ہی ایف سی آر کے تحت کارروائی کی جائیگی۔ اسامہ کے کمپاونڈ میں امریکی آپریشن کے بعد سیکیورٹی اداروں نے ڈاکٹر شکیل آ فرےدی کو اپنی تحویل میں لیا تھا۔ جسے امریکہ کے حوالے کرنے کے لیے شدید دباو تھا۔ ذرائع کے مطابق امریکی حکام کی جانب سے رہائی کے عوض پر کشش مراعات دینے کی یقین دہانی بھی کرائی گئی ،مگر حکومت پاکستان نے امریکی پیش کش کو مسترد کر دیا۔ شکیل آفریدی کو پاکستان میں سیکیورٹی اداروں کی تحویل میں رکھا جائیگا۔
صدر آ صف علی زرداری نے پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس 17مارچ کو طلب کرلیاہے۔ صدر زرداری نئے پارلیمانی سال کے آغاز پر پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلا س سے خطاب کرینگے جو کہ ایک آئینی ضرورت ہے۔وہ اس سے پہلے پارلیمنٹ کے چار مشترکہ اجلاسوں سے خطاب کر چکے ہیں،یہ ان کا پانچواں خطاب ہو گا۔صدر زرداری نے قومی اسمبلی کا اجلاس بھی 14مارچ کو طلب کیا ہے۔ صدر مملکت نے دونوں اجلاس وزیراعظم کی ایڈوائس پر طلب کیے ہےں۔
بجلی کی قیمتوںمیں ہوشربا اضافے کے باوجودحکومت بجلی کی طلب پوری کرنے میں ناکام ہے۔ ہائیڈل پاور جنریشن میں 25سو میگاواٹ کی کمی کے بعد لوڈشیڈنگ میں اضافے کا خدشہ پیدا ہوگیا ہے ۔ تربیلا اور منگلا ڈیم میں پانی کی سطح تشویشناک حدتک کم ہونے کے بعد ہائیڈل پاور جنریشن 45سو میگاواٹ سے کم ہوکر 2ہزار میگاواٹ رہ گئی ہے ۔ خدشہ ظاہر کیا جارہاہے کہ 20مارچ کے بعد ڈیموں میںپانی مزید کم ہونے کی صورت میں ہائیڈل پاور جنریشن 14سو میگاواٹ رہ جائیگی۔ اس وقت ملک میں بجلی کی مجموعی پیدوار دس ہزار میگاواٹ رہ گئی ہے جبکہ طلب 13ہزار میگاواٹ ہے جس کے باعث شارٹ فال تین ہزار میگاواٹ تک پہنچ گیا ہے ۔
اسرائیلی وزیراعظم بنجمن نیتن یاہو نے کہا ہے کہ ان کا ملک ایران کی ایٹمی تنصیبات پر فوری حملے کا ارادہ نہیں رکھتا ،اوراگر اس مسئلے کا پرامن حل نکل آئے تو اسرائیل کو خوشی ہوگی۔ امریکا کے د ورے سے واپسی پر یروشلم میں ایک انٹرویو میں اسرائیلی وزیراعظم کا کہنا تھا کہ ایران پر حملہ دنوں یا ہفتوں کی بات نہیں ،تاہم اس کا یہ مطلب بھی نہیں کہ ایران کے خلاف فوجی کارروائی کا امکان یکسر ختم ہو گیا ہے۔ نیتن یاہو نے کہا کہ ایران امریکا سے زیادہ اسرائیل کے لیے خطرے کا باعث ہے اور اسے ایٹمی ہتھیاروں سے مسلح ہونے کی اجازت نہیں دینی چاہئے۔
تھائی لینڈکے تھیپ چھاےا نے سات ملکی اسنوکر چیمپین شپ جیت لی۔کراچی مےں ہونے والے اس ایونٹ کے فائنل مےں تھائی لینڈ کے تھیپ چھاےا نے عالمی چیمپین ایران کے حسین وفائی کوشکست دے کر چیمین شپ جیتی۔تھا ئی کھلا ڑی نے 7کے مقابلے میں6فریم سے کامیابی حاصل کی۔
