Wednesday, 23 September 2026

PPI NEWS Bulletin 1700 پی پی آئی نیوز بلیٹن

ہیڈ لا ئنز:۔ امریکا اور نیٹو سے تعلقات کا معاملہ مستقل بنیادوں پر حل کرنا چاہتے ہیں،وزیر اعظم سزا یافتہ وزیراعظم سے چیف الیکشن کمشنر کی تقرری پر بات نہیں کی جاسکتی ، چوہدری نثار ن لیگ آئندہ انتخابات میں بری طرح ناکام ہوگی، پرویز الٰہی ملتان اور مردان میں…

Event Management ایونٹ مینجمنٹ

ایونٹ مینجمنٹ۔۔۔ایک ایسا شعبہ جو دنیا بھر میں تیزی سے مقبولیت حاصل کر رہا ہے،کارپوریٹ تقریبات سے لے کرشادی بیاہ کی رنگا رنگ رسموں تک اور کانفرنسز کے انعقاد سے لے کر اسٹریٹ فیسٹول تک ایونٹ مینجمنٹ سے منسلک ادارے ہر موقع پر اپنی خدمات فراہم کر رہے ہیں۔گلیمر اورجدت…

(Corruption scams plague Indian defence force) کرپشن اسکینڈلز سے بھارتی افواج کا کردار متاثر

  (Corruption scams plague Indian defence force) کرپشن اسکینڈلز سے بھارتی افواج کا کردار متاثر   بھارت اس وقت اسلحہ درآمد کرنے والا سب سے بڑا ملک بن گیا ہے، تاہم مسلح افواج میں اسلحے کی خریداری کے دوران کرپشن اسکینڈلز سامنے آرہے ہیں۔ بھارتی آرمی چیف جنرل وی کے…

Allauddin Death Anniversary علائوالدین کی بر س

گول گپے والا آیا گول گپے لایا جیسے گانے کو اپنی اداکاری سے لافانی بنادینے والے نامور ورسٹائل ایکٹر علاﺅالدین کی پیدائش راولپنڈی میں ہوئی ابتدا ئی تعلیم حا صل کر نے کے بعد وہ بمبئی چلے گئے جہاں1942ءمیں سنجوگ نامی فلم میں اداکاری کرکے اپنے فنی کیرئیر کا آغازکیا،…

Mother’s Day ما ئو ں کا دن

اک مدت سے میری ما ں سو ئی نہیں تا بش میںنے اک با ر کہا تھا مجھے ڈر لگتا ہے پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج ماﺅں کا عالمی دن جوش و خروش سے منایا جارہا ہے، جس کا مقصد محبت کے خالص ترین رنگ لئے ماں کے مقدس…

Hasrat Mohani Death Anniversary حسرت موہانی کی برسی

تحریک پاکستان کے نامور رہنما اور شہنشاہ غزل سید فضل الحسن المعروف مولانا حسرت موہانی1875ءکو بھارت کی ریاست اتر پردیش کے معروف علاقے موہان میں پیدا ہوئے،آپ کے والد کا نام سید اظہر حسین تھا۔حسرت موہانی نے ابتدائی تعلیم گھرپر ہی حاصل کی، 1903ءمیں علی گڑھ سے بی اے کیا…

PPI NEWS Bulletin 1300 پی پی آئی نیوز بلیٹن

ہیڈ لا ئنز:۔ پشاور میں مسلسل پانچویں روز دھماکہ، سات افراد زخمی پاکستان، افغانستان اور ایساف کا سہ فریقی اہم اجلاس آج اسلام آباد میں ہوگا رینجرز کا کراچی میں کالعدم تحریک طالبان کے چار ارکان گرفتار کرنیکا دعوی گیاری سیکٹر میں امدادی سرگرمیاں، آج فوجی اہلکاروں کی رہائش تک…