مجھے عشق ہے تجھ ہی سے میری جان زندگانی جیسے ہزاروں یادگار نغموں کو اپنی آواز سے امر بنادینے والے برصغیر کے عظیم گلوکار اور موسیقی کی دنیا کے بے تاج بادشاہ محمد رفیع 24دسمبر 1924کو امرتسر کے ایک غیرمعروف گاو¿ں میں پیدا ہوئے تھے۔ وہ 1935ءمیں امرتسر سے لاہور…
