Wednesday, 6 May 2026

PPF Workshop پی پی ایف ورکشاپ

FES  پاکستان پریس فاﺅنڈیشن پی پی ایف نے ایک جرمن ادارے کی معاونت سے ریڈیو اور اخبارات کے جرنلسٹس کی تربیت کیلئے حیدرآباد میں 3تا5ستمبر2010ءایک ورکشاپ کا اہتمام کیا۔ اس ورکشاپ میں سیلاب سے ہونیوالے نقصانات کا جائزہ لینے کیلئے سندھ، پنجاب، خیبرپختونخواہ،بلوچستان اور آزادکشمیر کے ایف ایم ریڈیوز اور…

Sialkot Torture Case سیالکوٹ تشدد کیس

    15 اگست کو شاعر مشرق کے شہر سیالکوٹ میںبھرے مجمع میں پولیس اہلکاروں کی آنکھوں کے عین سامنے ایک رواں دواں سڑک کے بیچوں بیچ دو بھائیوں کو ڈنڈے مارمار کر انتہائی بیدردی سے قتل کردیا گیا۔ اسلامی معاشرہ توبہت دور کی بات ہے، کسی نام نہاد انسانی معاشرے…

Health problems in flood affected areas سیلاب زد گا ن کی مشکلات

    بارشوں اورسیلاب سے ملک کے طول و عرض میں جو بے پناہ جانی اور مالی نقصانات ہوئے ہیں، ابھی انکی تلافی کے اقدامات نہیں ہوپائے کہ سیلاب زدہ علاقوں میں پھیلنے والے امراض کی لہر نے لاکھوں انسانوں کی زندگیوں کو خطرے میں ڈال دیا ۔ متاثرین سیلاب اس…

Monsoon Rains and Floods سیلاب کی تباہ کاریاں

    پاکستان میں سیلاب کی تباہ کاریاں تھمنے کا نام ہی نہیں لے رہیں۔ اقوام متحدہ نے بھی تسلیم کر لیا ہے کہ سیلاب کی تباہی اور بربادی نے سونامی، کشمیر اور ہیٹی زلزلے کے متاثرہ افرادکی مجموعی تعداد کو پیچھے چھوڑ دیا ہے۔ اقوام متحدہ کے ادارے اوچا کے…

Monsoon Rains and Floods بارشیں اور سیلاب

    پاکستان میں 1928 ءکے بعد13 بڑے سیلاب آئے ہیں لیکن جانی اور مالی نقصان کے اعتبار سے رواں سال کا سیلاب سب سے زیادہ خطرناک ثابت ہوا ہے۔حکومتی اعدادوشمار کے مطابق حالیہ سیلاب سے صرف خیبرپختونخواہ اور پنجاب میںایک کروڑ بیس لاکھ افراد متاثر ہوئے ہیں ۔ سیلاب اور…

Pakistan Railway’s Crises ریلوے کی بدحالی

پاکستان ریلوے نے گزشتہ ماہ یعنی جولائی میں خسارے میں چلنے والی مزید 6 ٹرینیں بند کردیںجبکہ مجموعی طور پر 28 ٹرینیں بند کی جاچکی ہےں۔ ۔اس وقت پوری دنیا، بالخصوص غیرترقی یافتہ اور ترقی پذیر ممالک میں سفر کے لیے سب سے سستا ذریعہ ٹرین سروس کوہی سمجھا جاتا…

Contaminated Drinking Water آ لودہ پا نی کا استعما ل

کراچی کے علاقے لانڈھی میںشیرپاو¿ کالونی میں پینے کے آلودہ پانی کے استعمال کے باعث کم از کم دو افراد ہلاک ہوگئے ، جبکہ گیسٹرو کی وبا پھوٹ پڑنے سے درجنوں افراد شہر کے مختلف اسپتالوں میں داخل کردئیے گئے،مگر سرکاری طور پرہلاکتوں کی تردید کی گئی ہے۔اس بارے میں…

Ramadan Hordings and people رمضان اور منافع خوری

    14 جولائی کو وفاقی کابینہ کے اجلاس میں رمضان المبارک کے دوران روز مرہ ضرورت کی اشیاءکی قیمتوں میں کمی کیلئے 2 ارب 27 کروڑ روپے کے ریلیف پیکج کی منظوری دی گئی۔ کابینہ نے تجارت ، خوراک و زراعت ، صنعت و پیدا وار اور خزانہ کے وزراءپر…