Sunday, 12 July 2026

Acid and Burn Act 2011 ایسڈ ایکٹ دو ہزار گیا رہ

    پاکستان یا دیگر ترقی پذیر ممالک میں خواتین پر تشدد کی ایک انتہائی بدترین قسم تیزاب پھینک دینا کافی عام ہے، جسکی کئی وجوہات ہوتی ہیں، جیسے رشتے سے انکار، جہیز، میاں بیوی کے درمیان جھگڑا یا خواتین کی جانب سے خود کو چھیڑنے سے روکنا وغیرہ۔نائلہ بھی ایسی…

Post budget 2011 وفاقی بجٹ

    وفاقی وزیر خزانہ ڈاکٹر عبد الحفیظ شیخ نے تین جون کوقومی اسمبلی میں27 کھرب 67ارب روپے کا وفاقی بجٹ پیش کر دیاہے، جس میںساڑھے آٹھ کھرب روپے کا خسارہ ظاہر کرتے ہوئے متعدد اعلانات کئے گئے ہیں، تاہم صنعتکار اس بجٹ سے کچھ زیادہ خوش نظر نہیں آتے۔    یاد…

Summer Souvenirs موسم گرما

 ملک میں ہرسال کی طرح اس بار بھی پھر وہی گرمی کا موسم اور لوڈ شیڈ گ کا عذاب ہے۔گرمی کے آغاز کیساتھ ہی ملک بھر میں لوڈشیڈ گ کا دورا یہ سولہ سولہ گھ ٹے تک جاپہ چا تھا،تو اللہ جا ے جو اور جولائی کی چلچلاتی دوپہریں کیسے…

Unwanted Babies غیر مطلو ب بچے

            پاکستان میں گذشتہ برس ایک ہزار سے زائد نومولود بچوں کو یا تو قتل کر دیا گیا یا پھر انہیں کوڑے کرکٹ کے ڈھیروں پر پھینک دیا گیا۔اس افسوسناک رجحان کے بارے میں معروف فلاحی ادارے ایدھی فاﺅنڈیشن کی رپورٹ میں انکشاف ہوا ہے۔ رپورٹ کے مطابق ہلاک ہونے…

Pre Budget 2011 آئندہ مالی سال کا وفاقی بجٹ

آئندہ مالی سال کا وفاقی بجٹ چارجون کو پیش کئے جانیکا امکان ہے، جسکی آمد سے قبل ہی عام لوگوں کا خیال ہے کہ اس سال بجٹ پھر مہنگائی کا طوفان لے کر آئیگا۔تاجروں اور صنعت کاروں کا کہنا ہے کہ جب تک ٹیکس سے مستثنیٰ شعبوں اور افراد کو…

Wheat Procurement گندم کی کٹائی اور فروخت

    پاکستان بھر میں سب سے زیادہ کاشت کی جانیوالی فصل، گندم کی کٹائی اور فروخت کا عمل جاری ہے۔پاکستان میں اس سال ڈھائی کروڑ ٹن گندم کی پیداوار کا ہدف مقرر کیا گیا ہے۔پاکستان میں گندم کی خریداری وزارت خوراک وزراعت کے زیرتحت ادارے پاکستان ایگریکلچرل اسٹوریج اینڈ سروسز…

Mothers’ dayماﺅںکا عالمی دن

    پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج ”ماﺅں“ کا عالمی دن جوش و خروش سے منایا جارہا ہے، جس کا مقصد محبت کے خالص ترین رنگ لئے ماں کے مقدس رشتے کی عظمت و اہمیت کو اجاگر کرنا اور ماں کیلئے عقیدت، شکر گزاری اور محبت کے جذبات کو فروغ…

Pakistani Artist پاکستانی فنکار

    کیا آپ مستانہ کو جانتے ہیں؟ نہیں بھی جانتے تو کیا فرق پڑتا ہے؟ پنجاب کے کمرشل تھیٹر، ٹی وی اور فلم کے ذریعے لاکھوں لوگوں کے پیٹ میں بل ڈالنے والا مستانہ دس اپریل 2011ءکو57 برس کی عمر میں بہاولپور کے وکٹوریہ ہسپتال میں غربت اور کینسر کے…