Thursday, 1 October 2026

PPI NEWS Bulletin 2100 پی پی آئی نیو ز بلیٹن

ہیڈ لا ئنز:۔ کراچی میں اے این پی کے عہدیدار کے قتل کے بعد کشیدگی،مختلف علاقوں میں ایک درجن گا ڑیاں نذ ر آ تش کراچی میں طالبان بھی قتل و غارت گری کررہے ہیں،وفا قی وزیر داخلہ نیٹو سپلائی بحال کرنے کا فیصلہ پارلیمنٹ کرے گی،آ رمی چیف یکم…

PPI NEWS Bulletin 2000 پی پی آئی نیو ز بلیٹن

ہیڈ لا ئنز:۔ کراچی میںنا معلوم افراد کی فائرنگ سے اے این پی کا عہدیدار جاں بحق،لسبیلہ میں 3گا ڑیاں اور3مو ٹر سائیکلیں نذرآ تش ایم کیو ایم کا پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس کا بائیکاٹ ختم کرنےکا فیصلہ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 9روپے تک اضافے کا امکان پنجاب کے…

Women join the Afghan Army افغان فوج میں خواتین کی شمولیت

  (Afghan women army) افغان خواتین فوجی گزشتہ دس برسوں کے دوران افغانستان میں خواتین نے ہر شعبہ زندگی میں جگہ بنائی ہے، یہاں تک کہ فوج میں وہ کام کررہی ہیں۔ اس وقت وزارت دفاع میں ایک ہزار سے زائد خواتین بطور ڈاکٹر، نرسز اور انتظامی عہدوں پر کام…

PPI NEWS Bulletin 1900 پی پی آئی نیو ز بلیٹن

ہیڈ لا ئنز:۔ پاک فوج نے سلالہ حملے پر امریکی رپورٹ ایک با ر پھر مسترد کردی بجلی کی لو ڈ شیڈ نگ کے خلا ف عوامی احتجا ج شدید وزیرداخلہ سندھ نے اسلحہ لے کر چلنے پر پابندی عائد کردی بھارت وولر بیراج پر تکنیکی ڈیٹا پاکستان کو دینے…

PPI NEWS Bulletin 1800 پی پی آئی نیو ز بلیٹن

ہیڈ لا ئنز:۔ امریکی و پاکستانی عسکری قیادت کی ملاقات، جنرل کیانی نے سلالہ حملے کی رپورٹ مسترد کردی بجلی کی طویل بندش کے خلاف ملک کے مختلف شہروں میں احتجاجی مظاہرے سندھ بھر میں اسلحہ لے کر چلنے پر پھر پابندی لگا دی گئی پاکستان کا ایران گیس پائپ…

PPI NEWS Bulletin 1700 پی پی آئی نیو ز بلیٹن

ہیڈ لا ئنز:۔ لوڈشیڈنگ کیخلاف آج بھی لاہور، فیصل آباد اور سرگودھا میں احتجا جی مظاہرے توانائی بحران، ن لیگ کا ارکان اسمبلی کو احتجاجی کیمپ لگانے کی ہدایت ن لیگ احتجاج، پیپلزپارٹی کی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کا اجلاس تین اپریل کو طلب کر اچی میں نرسوں پرپولیس تشدد کے…

PPI NEWS Bulletin 1500 پی پی آئی نیو ز بلیٹن

ہیڈ لا ئنز:۔ کراچی بدامنی، سندھ حکومت نے تحقیقات کیلئے عدالتی کمیشن تشکیل دیدیا چار سال گزر جانے کے باوجود حکومت کچھ نہ کرسکی، نوازشریف سینیٹ الیکشن میں سیٹوں کی نیلامی ہوتی ہے، چوہدری شجاعت سپریم کورٹ نے نیٹو کنٹینرز کیس نمٹا دیا، نیب کو تحقیقات کا حکم میمو کمیشن…

Lady Health Workers لیڈی ہیلتھ ورکرز

پاکستان میں شعبہ صحت میں لیڈی ہیلتھ ورکرز ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتی ہیں، جن علاقوں تک ڈاکٹرز کی رسائی ممکن نہیں وہاں لیڈی ہیلتھ ورکرز گھر گھر جا کے خواتین کو صحت اور زچگی سمیت دیگر معلومات فراہم کرتی ہیں ،لیکن ملک بھر کی لیڈی ہیلتھ ورکرز کو…

World Theatre Day تھیٹر کا عا لمی دن

پاکستان سمیت آج پوری دنیا میں تھیٹر کا عالمی دن منایا جارہا ہے۔ انٹرنیشنل تھیٹر انسٹیٹیوٹ نے 27 مارچ 1961ءکو پہلی دفعہ تھیٹر کا عالمی دن منایا، اس کے بعد ہر سال دنیا بھر میں یہ دن منایا جاتا ہے۔جس کا مقصد ڈرامے ، ڈانس اور میوزک کے ذریعے دنیا…