Mala Begum’s Death Anniversary گلوکارہ مالا بیگم کی برسی
غم دل کو ان آنکھوں سے چھلک جانا بھی آتا ہے جیسے متعدد لازوال گیتوں کو اپنی آواز سے امر کرنے والی گلوکارہ مالابیگم کو دنیا سے گزرے آج 23 برس بیت گئے۔ آج بھی اپنی آواز کے ساتھ زندہ...
