Music Director M Ashraf’s Death Anniversary موسیقار ایم اشرف کی برسی
جب کوئی پیار سے بلائے گا جیسے متعدد لازوال گیتوں کی موسیقی مرتب کرنے والے موسیقار ایم اشرف کو دنیا سے گزرے آج 6 برس بیت گئے۔ انھوں نے بطور میوزک ڈائریکٹر شباب کیرانوی کی فلم سپیرن سے اپنے کام...



