Nebengers: Indonesia’s Ridesharing Communitانڈونیشیاءکی انوکھی برادری
ہوسکتا ہے کہ سننے میں عجیب لگے مگر جکارتہ میں اکیلے ڈرائیونگ کافی پریشان کردینے والا کام ہوتا ہے، ایک برادری اس چیز کو تبدیل کرنے کی کوشش کررہی ہے۔ اسی بارے میں سنتے ہیں آج کی رپورٹ گاڑی میں...

