Maleka e Pukhraj’s Death Anniversary ملکہءِ پکھراج کی برسی
ماضی کی ممتاز گلوکارہ ملکہ پکھراج کو دنیا سے بچھڑے آج 9 سال بیت گئے مگر ان کے سدا بہار گیت آج بھی شائقین موسیقی کی یادوں سے محو نہیں ہوئے۔ ملکہ پکھراج کا شمار پاکستان کی ان گلوکاروں میں...
