Independence Day and Bonded Labour جبری مشقت
جبری مشقت میں جنوبی ایشیاءکا خطہ پوری دنیا میں سرفہرست ہے۔عالمی ادارہ محنت ILOکے مطابق اس وقت دنیا میں 2 کروڑ 70 لاکھ افراد غلامانہ زندگی گزار رہے ہیں، جبکہ پاکستان میں 18 لاکھ افراد جبری مشقت ک...
