Asian Games 2010 ایشین گیمز دو ہزار د س
چین کے شہر گوانگزو میںمنعقد،ایشین گیمز کی تاریخ میں سب سے بڑے 16ویں ایشین گیمز 15روز جاری رہنے کے بعد گزشتہ ہفتے چین کی برتری پر ختم ہوئے۔ میزبان چین نے 199طلائی تمغے جیت کر سونے کی کان بنا...
