International Fathers’ day عالمی یوم والد
پاکستان سمیت دنیا کے بیشتر ملکوں میں آج فادرز ڈے یعنی عالمی یوم والد منایا جارہا ہے،جس کا مقصد بچے کیلئے والد کی محبت اور تربیت میں ان کے کردار کو اجاگر کرنا ہے۔فاردز ڈے کو منانے کا آغاز...
