Savings And Women بچت اور خوا تین

 

خواتین پر زندگی کی ہر ذمہ داری کا بوجھ ہوتا ہے ،چاہے وہ گھر کے کام کاج ہوں یا گھر سے باہر کی ذمہ داریاں،گھر کی ضرورت کی ہر چیز عموما خواتین ہی خریدتی ہیں،ایسے میں کبھی کبھار زائد رقم بھی خرچ ہوجاتی ہے،تب خواتین کو یہ سننا پڑتا ہے کہ عورتیں بہت فضول خرچ ہوتی ہیں،اس بات کی حقیقت جاننے کے لئے ہم نے رابطہ کیا فرحانہ گل سے جو کہ ایک ہاﺅس وائف ہیں،

اس کے برعکس سعیدہ شہباز جو کہ ایک گھریلو خاتون ہیں کہتی ہیں کہ یہ بات بلکل بھی سچ نہیں کہ خواتین فضول خرچ ہوتی ہیں ،بلکہ مہنگائی کے اس طوفان میں فضول خرچی کا سوچا بھی نہیں جا سکتا،

شاپنگ کے لئے بازار کا رخ کرنے سے پہلے اگر خریدی جانے والی اشیاءکی فہرست کے ساتھ ساتھ ان اشیاءکی قیمتوں کا بھی تعین کر لیا جائے تو بھی زائد خرچہ ہونے سے بچا جا سکتا ہے،اس بارے میں فرحانہ گل چند مشورے دیتے ہوئے کہتی ہیں،

خواتین آج کل جس طرح اتنی مہنگائی اور کم تنخوٰہ میں گھر کا خرچہ چلا رہی ہیں وہ لائق تحسین ہے،اور خواتین پر یہ الزام کہ وہ فضول خرچ ہوتی ہیں ،حقیقیت پر مبنی نہیں ہے۔

 

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *