Nazia Hasan Birth Anniversary نا زیہ حسن کا یو م پیدا ئش
برصغیر میں پاپ موسیقی کے بانیوں میں شمار کی جانے والی گلوکارہ نازیہ حسن 3 اپریل 1965 کو کراچی پاکستان میں پیدا ہوئیں۔انہو ں نے تعلیم لندن میں حاصل کی۔ 1980 میں پندرہ سال کی عمر میں وہ اس وقت...
