PPI NEWS Bulletin 2100 پی پی آئی نیوز بلیٹن
ہیڈلائنز:۔ قومی اسمبلی میں ملکی داخلی صورتحال پر بحث۔ دہشتگردی سے پاکستان کی سلامتی وبقاءکو شدید خطرات لاحق ہیں، الطاف حسین۔ فاٹا میں ٹارگٹڈ آپریشن سے پولیو وائرس پاکستان بھر میں پھیلنے کا خطر...








