Category: General

Arfa Karim’s Death Anniversary ارفع کریم کی برسی

[ 0 ] January 14, 2013

پاکستان سے تعلق رکھنے والی دنیا کی کم عمرترین مائیکروسافٹ سرٹیفائیڈ پروفیشنل ارفع کریم رندھاوا کی پہلی برسی آ ج منائی جا رہی ہے۔ آئی ٹی ایکسپرٹ ارفع کریم محض16سال کی عمر میں گزشتہ برس 14جنوری کو مختصرعلالت کے بعد دوران علاج لاہور کے سی ایم ایچ اسپتال میں انتقال کر گئی تھیں۔ 2فروری1995ءکو صوبہ […]

Read More

(A New Debate on India’s Death Penalty)بھارت میں سزائے موت کا قانون

[ 0 ] September 14, 2012

بھارتی سپریم کورٹ نے ممبئی حملوں کے الزام میں گرفتار اجمل قصاب کی پھانسی کی سزا کو برقرار رکھا ہے، جس کے بعد بھارت میں سزائے موت کے خاتمے کیلئے ایک نئی بحث کا آغاز ہوگیا ہے۔   اجمل قصاب کو ممبئی کی عدالت نے 2010ءمیں سزائے موت کا حکم سنایا تھا، گزشتہ برس مہاراشٹر […]

Read More

International Literacy Day خواندگی کا عالمی دن

[ 0 ] September 8, 2012

پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج خواندگی کا عالمی دن منایا جارہا ہے۔رواں سال اس دن کا موضوع امن اور خواندگی ہے۔ اقوام متحدہ کے زیرتحت گزشتہ چالیس برس سے خواندگی کا عالمی دن منا رہا ہے۔ اس دن کا مقصد خواندگی کی اہمیت کو عالمی سطح پر اجاگر کرنا ہے۔ تعلیم حاصل کرنا ہر […]

Read More

(Dalit newspaper breaks new ground) دلت اخبار کی اشاعت

[ 0 ] June 12, 2012

  بھارت کو دنیا کی سب سے بڑی جمہوری ریاست بھی کہا جاتا ہے جہاں متعدد میڈیا ادارے کام کررہے ہیں، مگر بھوپال شہر سے شائع ہونے والے اخبار بال کی کھال کی بات ہی الگ ہے۔اس اخبار میں بھارت میں کمتر سمجھی جانے والی ذات دلت(Dalit) کے امور پر توجہ دی جاتی ہے۔ Suresh […]

Read More

PPI NEWS Bulletin 0800 پی پی آئی نیوز بلیٹن

[ 0 ] April 22, 2012

ہیڈلائنز:۔ طیارہ حادثہ تحقیقات ،وزیراعظم کی ہدایت پر جوڈیشل کمیشن تشکیل بھوجا ایئر کے بد قسمت طیارے کا وائس ریکارڈر مل گیا طیا رہ حا دثہ،سندھ حکومت کا لواحقین کو معاوضہ دینے کافیصلہ پشاور میں نامعلو م افراد کی کار پر فائرنگ ،4 افراد جاں بحق اور سندھ بھر میں ڈپٹی کمشنروں کو اسلحہ لائسنس […]

Read More

Iqbal Bano Death Anniversary اقبا ل با نو کی بر سی

[ 0 ] April 21, 2012

تو لاکھ چلے ری گوری تھم تھم کے جیسے متعدد معروف نغموں کو اپنی آواز دینے والی شہرت یافتہ گلوکارہ اقبال بانو 1935ءکو دہلی میں پیدا ہوئیں۔ اقبال بانو نے دہلی میں کلاسیکی موسیقی کی تعلیم حاصل کی اور آل انڈیا ریڈیو کے دہلی سٹیشن کے ذریعے اپنے کیرئیر کا آغازکیا۔ 1950ءکی دہائی میں اقبال […]

Read More

Allama Iqbal Death Anniversary علا مہ اقبا ل کی بر سی

[ 0 ] April 21, 2012

علامہ محمداقبال کا یوم وفات آج ملک بھرمیں عقیدت واحترام سے منایا جارہا ہے۔علامہ اقبال 9 نومبر 1877ءکو سیالکوٹ میں شیخ نور محمد کے گھر پیدا ہوئے۔ ماں باپ نے نام محمد اقبال رکھا۔علامہ نے ابتدائی تعلیم سیالکوٹ میں ہی حاصل کی اور مشن ہائی سکول سے میٹرک اور مرے کالج سیالکوٹ سے ایف اے […]

Read More

(Street kids recycling for a green Jakarta) آوارہ بچوں سبز جکارتہ کیلئے سرگرم

[ 0 ] March 11, 2012

(Street kids recycling for a green Jakarta) آوارہ بچوں سبز جکارتہ کیلئے سرگرم (Indonesia recycling children)انڈونیشیاءکے ری سائیکلنگ بچے انڈونیشیاءدنیا میں زہریلی گیسیں خارج کرنیوالا تیسرا بڑا ملک ہے، جبکہ وہ اپنے پڑوسیوں کے مقابلے میں کچرا تلف کرنے کے معاملے میں بھی پیچھے ہے،خصوصاً جکارتہ میں یہ مسئلہ بہت بڑا ہے، تاہم اب بچوں […]

Read More

PPI News Bulletin 1500 پی پی آ ئی نیو ز بلیٹن

[ 0 ] March 8, 2012

وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ ڈرون حملے کامیاب ہوں یا نقصان دہ ،اِن حملوں کو اپنی خود مختاری اور سالمیت پر حملہ سمجھتے ہیں۔ ایک آسٹریلوی چینل سے انٹرویو میں وزیر اعظم گیلانی نے کہا کہ پاکستان افغان مسئلے کے حل کا حصہ ہے،اگر وہاں استحکام ہوگا تو پاکستان میں بھی […]

Read More

Mala Begum’s Death Anniversary ما لا بیگم کی برسی

[ 0 ] March 6, 2012

ماضی کی معروف گلوکارہ مالابیگم کی 22 ویں برسیکے حوا لے سے خصو صی رپو رٹ آج بھی اپنی آواز کے ساتھ زندہ اور ماضی کی مقبول گلوکارہ نسیم نازلی المعروف مالابیگم نو نومبر1939کو فیصل آباد میں پیداہوئی، 1950ءکی دہائی میں مالا اپنی بڑی بہن شمیم نازلی کیساتھ موسیقی کے جہاں میں اپنے نام کی […]

Read More

burberry pas cher burberry soldes longchamp pas cher longchamp pas cher polo ralph lauren pas cher nike tn pas cher nike tn nike tn pas cher air max 90 pas cher air max pas cher roshe run pas cher nike huarache pas cher nike tn pas cher louboutin pas cher louboutin soldes mbt pas cher mbt pas cher hermes pas cher hollister pas cher hollister paris herve leger pas cher michael kors pas cher remy hair extensions clip in hair extensions mbt outlet vanessa bruno pas cher vanessa bruno pas cher vanessa bruno pas cher ralph lauren pas cher