Written by prs.adminDecember 24, 2013
PPI NEWS Bulletin 1100پی پی آئی نیوزبلیٹن
Human Rights . International . News Bulletins | نیوز بلیٹن . Politics . Social Issues Article
ہیڈ لائنز:۔
غداری کیس،مشرف کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری کی استدعا
پرویز مشرف کی گزرگاہ سے 5 کلوگرام وزنی بم برآمد
واہگہ بارڈر پر پاک بھارت ڈی جی ایم اوز کی ملاقات آج ہورہی ہے
کراچی کوئٹہ ، کوہاٹ، ہنگو اور ڈی آئی خان میں موبائل فون سروس بند
اور
شام، فورسز کی بمباری جاری،8روز میں300افراد جاںبحق
خبروں کی تفصیل:۔
پرویز مشرف کے غداری کیس میں خصوصی عدالت میں پیش نہ ہونے پر سماعت کچھ دیر کے لیے ملتوی کر دی گئی۔سرکاری وکیل نے پرویز مشرف کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری کی استدعا کر دی۔ پرویز مشرف کے وکلاءکا کہنا ہے کہ ان کی جان کو شدید خطرہ ہے اس لیے پیش نہیں ہوئے۔ پرویز مشرف کیخلاف غداری کیس کی سماعت جسٹس فیصل عرب کی سربراہی میں تین رکنی بنچ نے کی۔ پرویز مشرف کے پیش نہ ہونے پر سماعت ساڑھے9 بجے شروع ہوئی تو سرکاری وکیل نے پرویز مشرف کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کرنے کی استدعا کر دی۔ پرویزمشرف کے وکیل انور منصور خان نے کہا کہ ابھی ہمیں پتہ چلا ہے کی پرویز مشرف کی جان کو شدید خطرہ ہے ،اس لیے وہ پیش نہیں ہوئے۔
سابق صدر جنرل ریٹائرڈ پرویز مشرف کی گزرگاہ سے 5 کلو گرام وزنی بم برآمد ہوا ہے،سابق صدر کو اسی راستے سے گزر کر عدالت جانا تھا۔رینجرز حکام کے مطابق نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف ہیلتھ کے قریب سڑک کنارے ایک بیگ سے 5 کلو گرام وزنی بم برآمد کیا گیا ہے، بم کے ساتھ دو پستول بھی بیگ میں موجود تھے۔بم ڈسپوزل اسکواڈنے موقع پر پہنچ کر بم کو قبضے میں لے لیا۔ واضح رہے کہ پرویز مشرف کو آج خصوصی عدالت میں پیشی کے لیے اسی راستے سے گزرنا تھا۔
واہگہ بارڈر پر پاک بھارت ڈی جی ایم اوز کی ملاقات آج ہورہی گی جس میں کنٹرول لائن اور ورکنگ باو¿نڈری کے حالات پربات چیت کی جائے گی۔ ڈی جی ایم اوز کی ملاقات واہگہ بارڈر پر دن گیارہ بجے ہوگی جس میں پاکستان کی طرف سے میجرجنرل عامر ریاض شریک ہوں گے جبکہ بھارت کی نمائندگی لیفٹیننٹ جنرل ونود بھاٹیا کریں گے۔ دونوں ڈی جی ایم اوز کی معاونت چار چار افسران کریں گے۔امید کی جارہی ہے کہ ملاقات کے بعد لائن آف کنٹرول، ورکنگ باونڈری پرکشیدگی میں کمی آئے گی۔
کوئٹہ ، کوہاٹ، ہنگو اور ڈی آئی خان میں موبائل فون سروس رات دس بجے تک کیلئے بند کردی گئی ہے۔لاہور میں موبائل فون سروس گیارہ بجے بحال ہوگی۔۔حضر ت امام حسین کے چہلم کے موقع پر آج ملک کے 22 شہروں میں موبائل فون سروس بند رہے گی۔کوئٹہ میں موبائل فون سروس صبح سات بجے سے رات آٹھ بجے تک بند کی گئی ہے، جبکہ کراچی میں یہ سروس صبح 7 بجے سے رات 10 بجے تک معطل رہے گی۔
شام کے شہر حلب میں سرکاری فوج کے جنگی طیاروں کی 8 روزہ بمباری میں 87 بچوں سمیت ہلاکتیں 300 سے زائد ہوگئیں۔ذرائع کے مطابق ہلاک اور زخمی ہونے والے افراد سے اسپتال بھر گئے۔ بمباری کی ہرسطح پر مذمت کی گئی ہے۔ شام کی ایک انسانی حقوق کی تنظیم کے مطابق مرنے والوں میں 30 خواتین اور 30 باغی بھی شامل ہیں۔ اے ایف پی کے مطابق ضلع مرجا میں ایک اور حملے میں 3 بچوں سمیت مزید 5 افراد ہلاک ہوگئے۔
You may also like
Archives
- March 2024
- February 2024
- January 2024
- September 2023
- July 2023
- March 2023
- February 2023
- January 2023
- April 2022
- March 2022
- February 2022
- September 2021
- August 2021
- July 2021
- April 2021
- February 2021
- June 2020
- May 2020
- April 2020
- March 2020
- February 2020
- December 2019
- October 2019
- September 2019
- August 2019
- July 2019
- May 2019
- April 2019
- March 2019
- February 2019
- January 2019
- December 2018
- November 2018
- October 2018
- September 2018
- August 2018
- June 2018
- December 2017
- November 2017
- October 2017
- September 2017
- March 2017
- February 2017
- November 2016
- October 2016
- September 2016
- July 2016
- June 2016
- April 2016
- March 2016
- February 2016
- January 2016
- December 2015
- November 2015
- October 2015
- September 2015
- August 2015
- June 2015
- May 2015
- March 2015
- February 2015
- January 2015
- November 2014
- August 2014
- July 2014
- June 2014
- May 2014
- April 2014
- March 2014
- February 2014
- January 2014
- December 2013
- November 2013
- October 2013
- September 2013
- August 2013
- July 2013
- June 2013
- May 2013
- April 2013
- March 2013
- February 2013
- January 2013
- December 2012
- November 2012
- October 2012
- September 2012
- August 2012
- July 2012
- June 2012
- May 2012
- April 2012
- March 2012
- February 2012
- December 2011
- October 2011
- August 2011
- July 2011
- June 2011
- May 2011
- April 2011
- March 2011
- February 2011
- January 2011
- December 2010
- November 2010
- October 2010
- September 2010
- August 2010
- July 2010
- June 2010
- May 2010
- April 2010
- March 2010
- February 2010
- January 2010
- December 2009
Calendar
M | T | W | T | F | S | S |
---|---|---|---|---|---|---|
1 | ||||||
2 | 3 | 4 | 5 | 6 | 7 | 8 |
9 | 10 | 11 | 12 | 13 | 14 | 15 |
16 | 17 | 18 | 19 | 20 | 21 | 22 |
23 | 24 | 25 | 26 | 27 | 28 | 29 |
30 | 31 |