Written by prs.adminSeptember 23, 2012
children food problems For mothers بچوں کی خوراک مائوں کے لئے پریشانی
Women's world | خواتین کی دنیا Article
بچے پھول کی طرح معصوم ہوتے ہیں ،ان کی چھوٹی چھوٹی معصومانہ شرارتوں سے والدین کے دل خوشی سے بھر جاتے ہیں ،اکثر بچے بلا سبب کھانا نہیں کھاےا کرتے،خصوصا صبح کا ناشتہ کھلانا ماﺅں کے لئے عذاب جاں بن جاتا ہے،بچوں کے کھانا نہ کھانے کی عادت سے ان بچوں کی مائیں نہ صرف پریشان رہتی ہیں بلکہ ان کو کھانا کھلانے کے لئے نہ جانے کیا کیا جتن بھی کرتی رہتی ہیں،نوشین بھی ایک ایسی ہی ماں ہیں جو اپنی بچی کے کھانا نہ کھانے کی عادت سے پریشان ہیں
اگرچہ نوشین کی بچی کھانا کھانے کے حوالے سے پریشان کرتی ہیں لیکن نوشین نے اس کا ایک حل بھی نکال لیا ہے،اس بارے میں نوشین بتا تے ہوئے کہتی ہیں
شازیہ آصف ایک اسکول ٹیچر ہیں،یہ بھی اپنے بچوں کے کھانا نہ کھانے کی عادت سے پریشان ہیں،ان کا کہنا ہے کہ بچوں کو ان کی پسند کا کھانا بنا کر دینے پر بھی ان کے اندرکھانے کی کوئی رغبت پیدا نہیں ہوتی
شازیہ کا کہنا ہے کہ وہ اپنے بچوں کو کھانے کی طرف راغب کرنے کے لئے مختلف طریقے استعمال کرتی ہیں،وہ کیا طریقے ہیں ،آئیے جانتے ہیں شازیہ آصف سے
ڈاکٹر سلوت عسکری ایک ماہر ڈائٹیشن ہیں،ان کا کہنا ہے کہ بچوں کے کھانا نہ کھانے کی عادت میں سب سے بڑا ہاتھ خود والدین کا ہی ہوتا ہے،جو اپنے بچوں کو چپس اور اسنیکس کا عادی بنا دیتے ہیں اور اس طرح آہستہ آہستہ بچے کی گھر کے کھانے سے رغبت ختم ہوتی چلی جاتی ہے
ڈاکٹر سلوت کہتی ہیں کہ بچوں کو کسی نہ کسی صحت مندانہ سرگرمی میں مصروف رکھنا چاہئے ،اور دوسرے بچوں کے ساتھ بٹھا کر کھانا کھلانے سے بھی بچہ کھانے کی طرف راحب ہوجاتا ہے
بچے کی بھوک بڑھانے کے لئے ڈاکٹر سلوت عسکری ماﺅں کو ایک مفید ٹوٹکہ بتاتے ہوئے کہتی ہیں
عموما یہ دیکھا جاتا ہے کہ اکثر صبح اسکول کو دیر ہونے کی وجہ سے مائیں اپنے بچوں کو صرف دودھ دینے پر ہی اکتفا کرتی ہیں اور سمجھتی ہیں کہ ایک مکمل غذا فراہم کر دی ہے ،جبکہ حقیقت یہ ہے کہ صرف دودھ دینے سے صبح کے ناشتے کا مقصد پورا نہیں ہوتا اور بچہ سارا دن ادھر ادھر کی چیزیں کھا کر اپنی عام غذ ا کی ترتیب بھی بھول جاتا ہے،اور بالاخر پریشانی پھر ماﺅں کو ہی ہوتی ہے،اس لئے ماﺅں کے لئے یہ ایک مشورہ ہے کہ بچوں کو ہمیشہ گھر کا اور اپنے ہاتھ کا بنا ہوا کھانا ہی کھلائیں اور بازار کی چیزیں کبھی بھی نہ دلائیں،اس طرح نہ صرف بچہ بھی صحت مند اور پھرتیلا رہے گا بلکہ مائیں بھی بچے کے کھانا نہ کھانے کی عادت سے پریشان نہیں ہونگی۔
You may also like
Archives
- March 2024
- February 2024
- January 2024
- September 2023
- July 2023
- March 2023
- February 2023
- January 2023
- April 2022
- March 2022
- February 2022
- September 2021
- August 2021
- July 2021
- April 2021
- February 2021
- June 2020
- May 2020
- April 2020
- March 2020
- February 2020
- December 2019
- October 2019
- September 2019
- August 2019
- July 2019
- May 2019
- April 2019
- March 2019
- February 2019
- January 2019
- December 2018
- November 2018
- October 2018
- September 2018
- August 2018
- June 2018
- December 2017
- November 2017
- October 2017
- September 2017
- March 2017
- February 2017
- November 2016
- October 2016
- September 2016
- July 2016
- June 2016
- April 2016
- March 2016
- February 2016
- January 2016
- December 2015
- November 2015
- October 2015
- September 2015
- August 2015
- June 2015
- May 2015
- March 2015
- February 2015
- January 2015
- November 2014
- August 2014
- July 2014
- June 2014
- May 2014
- April 2014
- March 2014
- February 2014
- January 2014
- December 2013
- November 2013
- October 2013
- September 2013
- August 2013
- July 2013
- June 2013
- May 2013
- April 2013
- March 2013
- February 2013
- January 2013
- December 2012
- November 2012
- October 2012
- September 2012
- August 2012
- July 2012
- June 2012
- May 2012
- April 2012
- March 2012
- February 2012
- December 2011
- October 2011
- August 2011
- July 2011
- June 2011
- May 2011
- April 2011
- March 2011
- February 2011
- January 2011
- December 2010
- November 2010
- October 2010
- September 2010
- August 2010
- July 2010
- June 2010
- May 2010
- April 2010
- March 2010
- February 2010
- January 2010
- December 2009
Calendar
M | T | W | T | F | S | S |
---|---|---|---|---|---|---|
1 | 2 | 3 | 4 | 5 | ||
6 | 7 | 8 | 9 | 10 | 11 | 12 |
13 | 14 | 15 | 16 | 17 | 18 | 19 |
20 | 21 | 22 | 23 | 24 | 25 | 26 |
27 | 28 | 29 | 30 | 31 |
Leave a Reply