PPI News Bulletin 1800 پی پی آ ئی نیو زبلیٹن
سندھ اسمبلی مےں سےنےٹ کے انتخا با ت کے نتا ئج کا اعلان کر دےا گےا ہے ۔نتا ئج کے مطابق سےنےٹ کی 4جنر ل نشستوں پر پےپلز پا ر ٹی کے چا روں امےداوار کا مےاب ہوگئے ہےں۔2جنرل نشستوں پر اےم کےو اےم کے مصطفی کما ل اور طا ہر مشہدی کامےاب قرار دئےے
PPI News Bulletin 1700 پی پی آ ئی نیو زبلیٹن
مےمو تحقےقاتی کمےشن کا اجلا س جسٹس قاضی فا ئز عےسی کی زےر صدا رت جا ری ہے ۔ادھر مےموگےٹ کے مر کز ی کردار منصو ر اعجا ز نے الزا م لگاےا ہے کہ صدرآصف علی زرداری اےبٹ آ با د آ پرےشن سے آ گا ہ تھے۔لندن مےں مےڈ ےا سے گفتگو کرتے
PPI News Bulletin 1500 پی پی آئی نیوز بلیٹن
سپریم کورٹ نے دہری شہریت والے مبینہ ارکان پارلیمنٹ و صوبائی اسمبلی کیخلاف دائر درخواست کو سماعت کیلئے منظور کرتے ہوئے فریقین کو نوٹس جاری کردئے ہیں . ایک شہری محمود اختر نقوی نے سپریم کورٹ میں درخواست دائر کرتے ہوئے میڈیا رپورٹس کا حوالہ دیا تھا کہ، اس وقت 35 ارکان ایسے ہیں جو
PPI News Bulletin 1300 پی پی آ ئی نیوز بلیٹن
سپریم کورٹ نے وحیدہ شاہ کی معافی مسترد کرتے ہوئے الیکشن کمیشن اور آئی جی سندھ سے تشدد کے معاملے پر کارروائی کی رپورٹ 12مارچ تک طلب کرلی ہے۔ وحیدہ شاہ تشد د کیس کی از خود نوٹس پر سماعت میں وحیدہ شاہ نے عدالت سے معافی کی استدعا کی جسے چیف جسٹس نے مسترد
PPI News Bulletin 1100 پی پی آ ئی نیوز بلیٹن
سینیٹ انتخابات میں 45 نشستوں پر 98 امیدواروں کے درمیان مقابلہ شروع ہوگیا ہے۔ چاروں صوبائی اسمبلی اور فاٹا کے لیے قومی اسمبلی میں ووٹ ڈالنے کا سلسلہ شروع ہوگیا ہے۔ سندھ اسمبلی میں پہلا ووٹ صوبائی وزیر رﺅف صدیقی نے کاسٹ کیا ، پنجاب اسمبلی میں محسن لغاری ،بلوچستان اسمبلی میں اسپیکر اسلم بھوتانی
PPI News Bulletin 0900 پی پی آ ئی نیوز بلیٹن
سپریم کورٹ سندھ اسمبلی کے ضمنی انتخاب کے دوران پولنگ عملے پر تشدد کے واقعے پر لئے گئے ازخود نوٹس کی سماعت آج کرے گا۔ چیف جسٹس افتخار محمد چوہدری نے حلقہ پی ایس تریپن ٹنڈو محمد خان میں پیپلزپارٹی کی امیدوار وحیدہ شاہ کی جانب سے تشدد کا ازخود نوٹس ڈی ایم جی کی
PPI News Bulletin 0800 پی پی آ ئی نیوز بلیٹن
سینیٹ انتخابات آج ہورہے ہیں، جس کے دوران 45 نشستوں پر 98 امیدواروں کے درمیان مقابلہ ہوگا۔ پنجاب میں سینیٹ کی سات نشستوں پر آٹھ امیدواروں کے درمیان مقابلہ ہوگا، جبکہ خواتین، ٹیکنو کریٹس، علماءاور اقلیتوں کے لئے مخصوص نشستوں پر امیدوار پہلے ہی بلامقابلہ کامیاب ہوچکے ہیں۔سندھ میں سینیٹ کیلئے امیدواروں کو بلامقابلہ منتخب
PPI News Bulletin 2100 پی پی آ ئی نیوز بلیٹن
میموا سکینڈل کے مرکزی کردار منصور اعجاز پاکستان میں فوجی بغاوت سے متعلق دستاویزات میمو کمیشن کو دینے پر تیار ہو گئے ہیں۔ کمیشن کے روبرو بیان میں منصور اعجاز کا کہنا تھا کہ ان کا امریکہ میں تعینات سابق پاکستانی سفیر حسین حقانی سے 10 سے سال سے رابطہ ہے۔منصور اعجاز نے کہا ہے
PPI News Bulletin 2000 پی پی آ ئی نیوز بلیٹن
میمو کمیشن کا اجلاس جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی زیرصدارت جاری ہے، جس دوران منصور اعجاز نے ایبٹ آباد آپریشن کے اگلے روز حسین حقانی سے رابطے کا انکشاف کیا ہے۔ منصور اعجاز کے مطابق اسامہ بن لادن کی ہلاکت کے اگلے روز انھوں نے ایک اخبار میں پاکستان مخالف مضمون لکھا تھا جس میں
PPI News Bulletin 1800 پی پی آ ئی نیوز بلیٹن
وزیر خارجہ حنا ربانی کھر نے کہا ہے کہ ایران کیساتھ گےس پائپ لائن منصوبے اور تجارتی تعلقات کو پاکستان کے مفاد میں آگے بڑھایا جائے گا۔اسلام آباد میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہو ئے وزیر خارجہ نے کہا کہ ایران کے ساتھ گیس پائپ لائن منصوبے سمیت تمام معاہدے پاکستان کے مفاد میں
Archives
- March 2024
- February 2024
- January 2024
- September 2023
- July 2023
- March 2023
- February 2023
- January 2023
- April 2022
- March 2022
- February 2022
- September 2021
- August 2021
- July 2021
- April 2021
- February 2021
- June 2020
- May 2020
- April 2020
- March 2020
- February 2020
- December 2019
- October 2019
- September 2019
- August 2019
- July 2019
- May 2019
- April 2019
- March 2019
- February 2019
- January 2019
- December 2018
- November 2018
- October 2018
- September 2018
- August 2018
- June 2018
- December 2017
- November 2017
- October 2017
- September 2017
- March 2017
- February 2017
- November 2016
- October 2016
- September 2016
- July 2016
- June 2016
- April 2016
- March 2016
- February 2016
- January 2016
- December 2015
- November 2015
- October 2015
- September 2015
- August 2015
- June 2015
- May 2015
- March 2015
- February 2015
- January 2015
- November 2014
- August 2014
- July 2014
- June 2014
- May 2014
- April 2014
- March 2014
- February 2014
- January 2014
- December 2013
- November 2013
- October 2013
- September 2013
- August 2013
- July 2013
- June 2013
- May 2013
- April 2013
- March 2013
- February 2013
- January 2013
- December 2012
- November 2012
- October 2012
- September 2012
- August 2012
- July 2012
- June 2012
- May 2012
- April 2012
- March 2012
- February 2012
- December 2011
- October 2011
- August 2011
- July 2011
- June 2011
- May 2011
- April 2011
- March 2011
- February 2011
- January 2011
- December 2010
- November 2010
- October 2010
- September 2010
- August 2010
- July 2010
- June 2010
- May 2010
- April 2010
- March 2010
- February 2010
- January 2010
- December 2009
Calendar
M | T | W | T | F | S | S |
---|---|---|---|---|---|---|
1 | ||||||
2 | 3 | 4 | 5 | 6 | 7 | 8 |
9 | 10 | 11 | 12 | 13 | 14 | 15 |
16 | 17 | 18 | 19 | 20 | 21 | 22 |
23 | 24 | 25 | 26 | 27 | 28 | 29 |
30 | 31 |