PPI News Bulletin 1900 پی پی آ ئی نیو ز بلیٹن
کراچی میں سعودی قونصلیٹ نے سندھ حکومت سے سکیورٹی طلب کرلی جس پرسندھ حکومت نے سکیورٹی سخت کرنے کے احکامات جاری کردئیے ہیں ۔ کراچی میں سعودی قونصل جنرل نے وزارت داخلہ سندھ کو خط لکھ کر قونصل خانے کو ملنے والی دھمکیوں سے آگاہ کیا اور سکیورٹی سخت کرنے کی درخواست کی ۔ نوٹس
PPI News Bulletin 1800 پی پی آ ئی نیو ز بلیٹن
مسلم لیگ ن نے ماوری میمن کو رکن قومی اسمبلی بنانے کا فیصلہ کیا ہے ۔ ماوری میمن کو نزہت صاد ق کے سینیٹر بن جانے کے بعد خالی ہونے والی نشست پر رکن قومی اسمبلی منتخب کرایا جائیگا۔ ذرائع کے مطابق یہ معاملات ماروی میمن کی ن لیگ میں شمولیت سے قبل طے ہوئے
PPI News Bulletin 1700 پی پی آ ئی نیو ز بلیٹن
وزیراعظم یوسف رضا گیلانی نے واضح الفاظ میں سوئس حکام کو خط نہ لکھنے کا عندیہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ وہ چیف جسٹس ہوتے تو استثنیٰ کا معاملہ پارلیمنٹ پر چھوڑ دیتے۔ لاہور میں میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے وزیراعظم نے کہا کہ صدر کے استثنیٰ کا فیصلہ پارلیمنٹ کرے گی۔ انھوں نے
PPI News Bulletin 1500 نیوز بلیٹن
وزیراعظم یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ سوئس حکام کو خط لکھنے کے بارے میں سپریم کورٹ کے فیصلے پر وہ کسی سے ایڈوائس نہیں لیں گے۔لاہور میں میڈیا نمائندوں سے بات چیت کے دوران وزیراعظم نے کہا کہ سوئس حکام کو خط لکھنے کے بارے میں وہ اپنا فیصلہ آئین کے مطابق کریں
PPI News Bulletin 1300 نیوز بلیٹن
پشاور کے نواحی علاقے بڈھ بیر میں خودکش حملے میں دس افراد جاں بحق جبکہ متعدد زخمی ہوگئے۔ پشاور پولیس کے مطابق بڈھ بیر کے علاقے ماماخیل میں جنازے کے دوران دہشت گرد نے خود کو دھماکے سے اڑا لیا، جس کے نتیجے میں دس افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہوگئے، ہلاکتوں میں مزید
PPI News Bulletin 1100
سینیٹ کے سبکدوش ہونے والے چیئرمین فاروق ایچ نائیک کو بھٹو ریفرنس کیس میں بابر اعوان کی جگہ وفاق کا وکیل بنائے جانے کا امکان ہے۔ تبدیلی کی یہ تجویز توہین عدالت کیس میں سپریم کورٹ کی جانب سے بابر اعوان کا وکالت کا لائسنس معطل کئے جانے کے بعد سامنے آئی ہے۔ ذرائع کے
PPI News Bulletin 1900 پی پی آئی نیوزبلیٹن
مہران بینک کے سابق سربراہ یونس حبیب نے کہا ہے کہ مےاں نواز شریف کو انہوں نے اپنے ہاتھ سے رقم دی تھی۔اےک انٹر وےو مےں ان کا کہنا تھا کہ شہبا ز شرےف کو بھی27ستمبر1993مےں ٹی ٹی کے ذرےعے 25لاکھ روپے بھےجے۔انہوں نے کہا کہ سب سے زےا دہ پےسے آفتاب شیرپاﺅ کو دےے
PPI News Bullletin 1800 پی پی آئی نیوزبلیٹن
قبا ئلی علا قے شمالی وزیرستان میں جھڑ پ کے دوران7سےکورٹی اہلکا ر شہےد جبکہ9شد ت پسند ما رے گئے۔ذرائع کے مطابق شما لی وزےر ستان کے علا قے دتہ خےل مےں شد ت پسندوں نے سےکو رٹی فو رسز کے فافلے پر حملہ کےا،جس کے نتےجے مےں7سےکو ر ٹی اہلکا رمو قع پر ہی
PPI News Bulletin 1700 پی پی آئی نیوزبلیٹن
پاکستان نے کہا ہے کہ امریکانے کئی سال قبل بلوچستان میں قونصل خانہ کھولنے کی درخواست کی تھی, لیکن اجازت نہیں دی گئی۔ اسلام آباد میں ہفتہ وار بریفنگ کے دوران ترجمان دفتر خارجہ عبدالباسط کاکہناتھاکہ پاکستانی سفا رتی مشنزکی کو شش ہے کہ بلوچستان کا معاملہ پاکستان کےخلا ف کسی بھی ملک مےں نہ
PPI News Bulletin 1500 پی پی آئی نیوزبلیٹن
اسلم بیگ کا جوابی بیان حلفی زیر بحث آیا تو عدالت اس کے پیراگراف نمبر 14پر برہم ہوگئی ۔جس پر مرزا سلم بیگ نے عدالتی حکم پر معافی مانگی اور یہ پیراگراف حذف کردیا گیا۔ اصغر خان کے وکیل سلمان راجا نے اسد درانی کے بیان کا حوالہ دیا اور کہا کہ آئی ایس آئی
Archives
- March 2024
- February 2024
- January 2024
- September 2023
- July 2023
- March 2023
- February 2023
- January 2023
- April 2022
- March 2022
- February 2022
- September 2021
- August 2021
- July 2021
- April 2021
- February 2021
- June 2020
- May 2020
- April 2020
- March 2020
- February 2020
- December 2019
- October 2019
- September 2019
- August 2019
- July 2019
- May 2019
- April 2019
- March 2019
- February 2019
- January 2019
- December 2018
- November 2018
- October 2018
- September 2018
- August 2018
- June 2018
- December 2017
- November 2017
- October 2017
- September 2017
- March 2017
- February 2017
- November 2016
- October 2016
- September 2016
- July 2016
- June 2016
- April 2016
- March 2016
- February 2016
- January 2016
- December 2015
- November 2015
- October 2015
- September 2015
- August 2015
- June 2015
- May 2015
- March 2015
- February 2015
- January 2015
- November 2014
- August 2014
- July 2014
- June 2014
- May 2014
- April 2014
- March 2014
- February 2014
- January 2014
- December 2013
- November 2013
- October 2013
- September 2013
- August 2013
- July 2013
- June 2013
- May 2013
- April 2013
- March 2013
- February 2013
- January 2013
- December 2012
- November 2012
- October 2012
- September 2012
- August 2012
- July 2012
- June 2012
- May 2012
- April 2012
- March 2012
- February 2012
- December 2011
- October 2011
- August 2011
- July 2011
- June 2011
- May 2011
- April 2011
- March 2011
- February 2011
- January 2011
- December 2010
- November 2010
- October 2010
- September 2010
- August 2010
- July 2010
- June 2010
- May 2010
- April 2010
- March 2010
- February 2010
- January 2010
- December 2009
Calendar
M | T | W | T | F | S | S |
---|---|---|---|---|---|---|
1 | ||||||
2 | 3 | 4 | 5 | 6 | 7 | 8 |
9 | 10 | 11 | 12 | 13 | 14 | 15 |
16 | 17 | 18 | 19 | 20 | 21 | 22 |
23 | 24 | 25 | 26 | 27 | 28 | 29 |
30 | 31 |